Zartaj Gul wazir Story
زرتاج گل وزیر پاکستانی سیاست دان
پاکستان میں سیاستدان
زرتاج گل وزیر ایک پاکستانی سیاست دان جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [1] یہ پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کی منتخب رکن ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
زرتاج گل کا تعلق شمالی وزیرستان، خیبر پختونخوا سے ہے۔ 17 نومبر 1984ء کو وزیر پٹھان گھرانے میں آنکھ کھولی [2] انہوں نے کوئین میری کالج، لاہور سے انڈر گریجویٹ اور اس کے بعد نیشنل کالج آف آرٹس پوسٹ گریجویٹ تعلیم حاصل کی۔ [2]
سیاسی کیریئر
وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں حلقہ این اے 191 (ڈیرہ غازی خان-3) سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار تھیں۔ [3][4] انہوں نے 79,817 ووٹ حاصل کر کے یہ نشست جیتی۔ [5]
حوالہ جات
- ↑ http://www.insaf.pk/public/insafpk/leadership/zartaj-gull
- ^ ا ب "Female factor: In DG Khan, Zartaj Gul Akhwand set to fight dynastic politics | The Express Tribune". The Express Tribune. 6 May 2013. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018.
- ↑ "Election results: Imran Khan's PTI on top". Geo News. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018.
- ↑ "Live Blog - DAWN.COM". www.dawn.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی 2018.
- ↑ "NA-191 Result - Election Results 2018 - Dera Ghazi Khan 3 - NA-191 Candidates - NA-191 Constituency Details". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). The News. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018.

تاریکی انصاف کے رکن ہونے کے وجی سے چینی چور آٹا چور اور یو ٹرن کی مھر ھو سکتی ہے
ReplyDelete😀
Delete